دنیا شائع 12 دسمبر 2024 02:18pm کسٹمر سروس والوں کی ٹریننگ کیلئے گالیاں دینے والا روبوٹ تیار مذکورہ روبوٹ آوازوں کو پہچاننے اور اس کا جواب دینے کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتا ہے، رپورٹ