دنیا شائع 26 جون 2024 04:03pm امریکی لاس ویگاس میں اپارٹمنٹس پر اندھا دھند فائرنگ، 5 افراد ہلاک مرنے والوں میں 4 خواتین تھیں، پولیس سے مقابلے کے دوران حملہ آور ایرک ایڈمز نے خود کو گولی مارلی