پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 09:53am راولپنڈی: سی ٹی ڈی سے فائرنگ کا تبادلہ، فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں سے خودکش جیکٹ، سیفٹی فیوز وائر، رائفلیں، آئی ای ڈی بم، گولیاں، بارودی مواد برآمد
پاکستان شائع 08 نومبر 2024 05:36pm خضدار میں سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر سامان برآمد
پاکستان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2024 07:49pm بلوچستان کو بڑی تباہی سے بچالیا گیا اہم تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے دہشتگرد ہلاک
پاکستان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2024 02:50pm موسیٰ خیل میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک، 2 گرفتار ہلاک اور گرفتار دہشت گردوں سے اسلحہ بھی برآمد ہوا، ذرائع سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 02 نومبر 2024 12:11pm سی ٹی ڈی کی کارروائیوں کے دوران 12 دہشت گرد گرفتار لاہور:سی ٹی ڈی پنجاب نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 12 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 12:47pm دہشت گرد کارروائی کیلئے فنڈنگ کا منصوبہ، سی ٹی ڈی اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف انکشافات کے بعد مزید تحقیقات شروع کر دی گئیں ہیں
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2024 10:51am سی ٹی ڈی کے پنجاب کےمختلف شہروں میں 129 آپریشن انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 7 دہشت گرد گرفتارکر لیے گئے، ترجمان
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 08:24am سی ٹی ڈی نے میانوالی کو بڑی تباہی سے بچا لیا، کارروائی کے دوران 7 دہشت گرد ہلاک 8 دہشت گرد اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، ترجمان فرار ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 10:19am کراچی میں سی ٹی ڈی کا ایکشن، ڈی ایس پی علی رضا کے قتل میں ملوث 2 دہشتگرد ہلاک سی ٹی ڈی نے ہلاک دہشت گردوں سے متعلق تفصیلات جاری کر دیں
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 08:19am خیبرپختونخوا میں رواں سال کالعدم تنظیموں کے حملوں میں 337 اہلکار اور شہری شہید انسداد دہشت گردی نے رواں سال ہونے والی دہشت گردی کی رپورٹ جاری کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 12:40pm سی ٹی ڈی کی بروقت کارروائی سے لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد مارے گئے
پاکستان شائع 14 ستمبر 2024 02:21pm پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 9 دہشت گرد گرفتار میانوالی سے فتنہ الخوارج اور فیصل اباد سے داعش کا ایک خطرناک دہشت گرفتار ملزمان میں شامل ہیں، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 02:57pm سی ٹی ڈی کی کارروائی، ساہیوال سے کالعدم تنظیم زینبیون بریگیڈ کا دہشت گرد گرفتار دہشت گرد مستاجب کوساہیوال بائی پاس سے گرفتارکیا گیا، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 09:27am پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 33 دہشت گرد گرفتار انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی شناخت خبیب احمد، سیف اللہ، ظہیر احمد، احمد، حافظ مطلوب، حمزہ جاوید سے ہوئی ہے، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 20 اگست 2024 01:00pm ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک گزشتہ رات ڈی آئی خان میں ہلاک ہونے والے 3 دہشت گردوں کی تفصیلات جاری
پاکستان شائع 31 دسمبر 2023 02:52pm کراچی: پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار ملزم سابق ایس پی ملیر اور دیگر شہریوں پر فائرنگ کے مقدمات میں بھی مطلوب تھا
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 09:29am آئی ایس آئی فیصل آباد دفتر پر حملے سمیت 50 افراد کے قتل میں ملوث دہشتگرد ہلاک دہشت گرد فیصل آباد میں آئی ایس آئی کے دفتر پر حملے سمیت 11 بڑی کارروائیوں میں ملوث تھا۔
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 06:40pm ”بلوچ یکجہتی کونسل“ کا احتجاج: سی ٹی ڈی بلوچستان نے دہشت گردوں کی تفصیلات شیئر کردی گرفتاری کے وقت دہشتگرد بالاچ سے 5 کلو گرام بارودی مواد برآمد ہوا، سی ٹی ڈی رپورٹ
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 11:31am سال 2023 خیبر پختونخوا کیلئے کتنا مہلک ثابت ہوا صوبے میں 2022 کی نسبت 2023 میں دہشت گردی بڑھی، رپورٹ
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 10:30am سی ٹی ڈی کے پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشنز، 9 دہشتگرد گرفتار گرفتار دہشتگرد مختلف شہروں میں حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 01:37pm کراچی سے کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد گرفتار ملزم نے متعدد فوجی چھاؤنیوں سمیت پولیس اسٹیشن پر بھی حملے کا اعتراف کیا، سی ٹی ڈی حکام
پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 10:17am سی ٹی ڈی کے پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشنز، 14 مبینہ دہشتگرد گرفتار دہشت گرد اہم تنصیبات پر حملےکی منصوبہ بندی کر رہے تھے، سی ٹی ڈی حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2023 04:02pm تربت واقعے اور احتجاج پر حکومت نے نوٹس لے لیا، تحقیقات کے لئے انکوائری ٹربیونل تشکیل سیکرٹری فشریز عمران گچکی انکوائری آف ٹربیونل کا چیرمین مقرر
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2023 09:04pm لکی مروت میں آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، انسپکٹر جاوید شہید آپریشن کے دوران دو اہلکار زخمی ہوئے، انسپکٹر جاوید دوران علاج چل بسے، پولیس ذرائع
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 07:53am راجن پور میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 2 دہشت گرد اپنے ہی ساتھوں کی فائرنگ سے ہلاک کوئٹہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزمان ہلاک اور ایک زخمی
پاکستان شائع 15 اپريل 2023 03:08pm خفیہ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیموں کے 4 انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار دہشت گردوں کی نشاندہی 26 مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ کے دوران ہوئی، سی ٹی ڈی حکام
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 02:25pm چیک پوسٹ خودکش دھماکے میں ملوث 6 مبینہ دہشتگرد گرفتار واقعے میں ملوث مزید 2 دہشتگردوں کی تلاش جاری ہے، سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 08 اپريل 2023 10:08am سی ٹی ڈی نے پنجاب میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی ناکام بنادی لاہور سمیت 4 شہروں سے 8 مبینہ دہشت گرد گرفتار
پاکستان شائع 17 جون 2022 08:09pm سی ٹی ڈی اور حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی، 4 دہشتگرد گرفتار رفتار ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار، ایم کیو ایم لندن اور آیس آر سے ہے جو مختلف مقامات میں مطلوب تھے
قانون سازوں نے جنوبی کوریا میں لگا صدر کا مارشل لا ناکام بنا دیا، لوگوں کے گاڑیوں کے نیچے لیٹنے کے بعد پارلیمنٹ فوجیوں سے خالی