پاکستان شائع 17 دسمبر 2024 12:45pm کراچی میں رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گرد گرفتار ملزمان دہشتگردی، قتل، اقدام قتل اور بھتہ وصولی میں ملوث، دھماکا خیز مواد بھی بر آمد، رینجرز حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 09:53am راولپنڈی: سی ٹی ڈی سے فائرنگ کا تبادلہ، فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں سے خودکش جیکٹ، سیفٹی فیوز وائر، رائفلیں، آئی ای ڈی بم، گولیاں، بارودی مواد برآمد
پاکستان شائع 08 نومبر 2024 05:36pm خضدار میں سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر سامان برآمد
پاکستان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2024 02:50pm موسیٰ خیل میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک، 2 گرفتار ہلاک اور گرفتار دہشت گردوں سے اسلحہ بھی برآمد ہوا، ذرائع سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 08:24am سی ٹی ڈی نے میانوالی کو بڑی تباہی سے بچا لیا، کارروائی کے دوران 7 دہشت گرد ہلاک 8 دہشت گرد اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، ترجمان فرار ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 10:19am کراچی میں سی ٹی ڈی کا ایکشن، ڈی ایس پی علی رضا کے قتل میں ملوث 2 دہشتگرد ہلاک سی ٹی ڈی نے ہلاک دہشت گردوں سے متعلق تفصیلات جاری کر دیں
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 12:40pm سی ٹی ڈی کی بروقت کارروائی سے لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد مارے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2024 06:18pm ڈی ایس پی علی رضا کے قاتلوں کی اطلاع پر 50 لاکھ روپے انعام مقرر کرنے کی درخواست محکمہ داخلہ کی وزیراعلیٰ سندھ سے 13 ڈاکوؤں کے زندہ، مردہ گرفتاری پرانعام کی سفارش
پاکستان شائع 14 ستمبر 2024 02:21pm پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 9 دہشت گرد گرفتار میانوالی سے فتنہ الخوارج اور فیصل اباد سے داعش کا ایک خطرناک دہشت گرفتار ملزمان میں شامل ہیں، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 02:57pm سی ٹی ڈی کی کارروائی، ساہیوال سے کالعدم تنظیم زینبیون بریگیڈ کا دہشت گرد گرفتار دہشت گرد مستاجب کوساہیوال بائی پاس سے گرفتارکیا گیا، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 09:27am پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 33 دہشت گرد گرفتار انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی شناخت خبیب احمد، سیف اللہ، ظہیر احمد، احمد، حافظ مطلوب، حمزہ جاوید سے ہوئی ہے، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 20 اگست 2024 01:00pm ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک گزشتہ رات ڈی آئی خان میں ہلاک ہونے والے 3 دہشت گردوں کی تفصیلات جاری
پاکستان شائع 13 اگست 2024 12:59pm مستونگ میں تخریب کاروں کیخلاف آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک کارروائی سی ٹی ڈی، پولیس، لیویز اور کیو آر ایف کی جانب سے گئی، سی ٹی ڈی حکام
پاکستان شائع 05 اگست 2024 12:13pm کراچی کے مختلف علاقوں میں مقابلہ اور چھاپے، زخمی ڈاکو سمیت 6 ملزم گرفتار گرفتار ملزمان میں موچکو کے علاقے میں پھوپھی کے زیورات چرانے والے دو بھائی بھی شامل ہیں۔