کاروبار شائع 20 مارچ 2023 10:29am عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 15 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں سعودیہ کا تیل کی پیداوار منجمد نہ کرنے کا عندیہ قیمت کم ہونے کی وجہ بنا