کاروبار شائع 04 ستمبر 2024 09:49am عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی، 9 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں اکتوبر کے لیے امریکی خام تیل کے سودے 69 ڈالر 82 سینٹس فی بیرل کیے جارہے ہیں