دنیا شائع 04 مارچ 2022 04:45pm خاشقجی قتل کے الزامات نے میرے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی، محمد بن سلمان سعودی ولی عہد کا کہنا تھا کہ مقتول صحافی کی ان کے نزدیک کوئی اہمیت نہیں تھی