دنیا شائع 31 اگست 2024 10:11pm کورین ہیکرز نے کروم براؤزر میں خامی کا فائدہ اٹھا کر کئی کرپٹو جائنٹس کو لوٹ لیا گوگل نے کروم کے لیے حل 21 اگست کو ریلیز کیا، تب تک ہیکرز اپنا کام کرچکے تھے۔