پاکستان شائع 14 نومبر 2022 04:25pm توشہ خانہ: عمران خان کیخلاف فوجداری مقدمہ، ریفرنس ٹرائل کورٹ بھیج دیا گیا الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم دیا تھا۔