دنیا شائع 02 اکتوبر 2024 05:51pm اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز نے اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ گھٹادی طویل المیعاد کریڈٹ ریٹنگ اے پلس سے کم کرکے اے کردی گئی ہے، اسرائیلی معیشت پر دباؤ بڑھ گیا۔