پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2024 07:12pm امید ہے آئی ایم ایف کل نئے پروگرام کی منظوری دیدے گا، محمد اورنگزیب سی پیک فیز 2 کا بھی آغاز کیا جا رہا ہے، جس سے ملک میں معاشی سرگرمیوں میں مزید اضافہ ہوگا، وزیر خزانہ