دنیا شائع 31 اکتوبر 2024 11:57am بھارت میں گاؤ رکشک سرگرم، گائے کو ’راج ماتا‘ قرار دینے کے ہتھکنڈے شروع تحریک کا اصل مقصد مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو بھڑکانا ہے