پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2023 11:18pm لیڈی ریڈنگ اسپتال کے چئیرمین بورڈ آف گورنر ڈاکٹر نوشیروان کو ہٹا دیا گیا ڈاکٹرنوشیروان برکی پی ٹی آئی چیئرمین کے کزن ہیں