پاکستان شائع 19 اگست 2024 11:18am پاکستان میں کتنے قسم کے کورٹ مارشل رائج ہیں؟ کورٹ مارشل میں دی گئی سزا کیخلاف چیف آف آرمی سٹاف کو اپیل کی جا سکتی ہے۔
پاکستان شائع 13 اگست 2024 09:18pm فیض حمید کے غیرقانونی احکامات ماننے والے افسران کے خلاف بھی اسی طرح کا ایکشن لیا جائے گا، حارث نواز ٹاپ سٹی کیس کی انکوائری وقت پر کی گئی ہوتی تو ہوسکتا ہے ایکشن کیا جاچکا ہوتا، بریگیڈئیر (ر) حارث نواز
پاکستان شائع 12 اگست 2024 10:35pm سیاسی پس منظر پر ہونے والے واقعات میں فیض حمید کا ہاتھ ہے، خواجہ آصف فیض حمید نے 9 مئی کو لاجسٹک سپورٹ دی ہوگی، ٹارگٹ بتائیں ہوں گے، خواجہ آصف
▶️ پاکستان شائع 12 اگست 2024 09:49pm فوج میں احتساب کا نظام بہت سخت ہے، افسر جرم کرے یا سپاہی احتساب کا عمل ایک جیسا ہوتا ہے، سابق فوجی افسران ڈیجیٹل دہشت گردی کے خلاف بھی کارروائی ہوسکتی ہے، احتساب کی وجہ سے فوج میں ڈسپلن قائم ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 07:58pm ہمیں اپنے محاسبے کے نظام پر فخر ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر جتنا بڑا عہدہ ہوتا ہے اتنی بڑی ذمہ داری ہوتی ہے، فیض حمید معاملے پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا ردعمل
پاکستان شائع 12 اگست 2024 07:23pm 9 مئی واقعات کی پلاننگ میں کردار، سیاسی شخصیات اور صحافیوں کو قتل کرانے کی کوشش: حامد میر کے فیض حمید کے حوالے سے ہوشرُبا انکشافات فیض حمید کس طرح تحقیقات سے بچنے کی کوشش کرتے رہے، کس کس سے رابطہ کیا؟
پاکستان شائع 12 اگست 2024 06:55pm فوج نے سینئر بندے کا کورٹ مارشل شروع کیا ہے تو کوئی سخت جرم ہوگا، قمر زمان کائرہ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو پابند کیا تھا کہ ذمہ داروں کے خلاف ایکشن لیں، قمر زمان کائرہ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2024 08:26am فیض حمید اور پی ٹی آئی ایک ہی نام ہے، آج سیاسی طور پر پی ٹی آئی یتیم ہوگئی، فیصل واوڈا کا ردعمل اب ملک میں احتساب کا عمل نظر آئے گا، فیصل واوڈا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 08:25pm یہ اقدام پاک فوج کے احترام اور عزت میں سنگ میل ثابت ہوگا، رانا ثنا کا فیض حمید معاملے پر ردعمل ہمیں آئی ایس پی آر کے بیان تک محدود رہنا چاہیے، رانا ثنا
▶️ پاکستان شائع 12 اگست 2024 06:14pm فیض حمید کو سزا ہوئی تو کیا انہیں معافی کا موقع ملے گا؟ یہ کسی عام سپاہی کا کیس نہیں، علم نہیں کہ ان پر ملٹری ایکٹ کے کون کون سے چارجز لگائے گئے ہیں، ماہرین
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 06:28pm فیلڈ کورٹ مارشل کارروائی کا سامنا کرنے والے جنرل (ر) فیض حمید کون ہیں؟ فیض حمید سابق آئی ایس آئی چیف ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 07:36pm فیض حمید کے کورٹ مارشل کی کارروائی ملک میں اس وقت جو ماحول بنا ہوا ہے اسی کے تناظر میں ہے، ماہرین ملٹری ایکٹ 1952 کی جو خلاف ورزی ہے اس میں بہت کچھ آسکتا ہے، شوکت پراچہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 07:37pm ’ریٹائرمنٹ کے بعد آرمی ایکٹ کی خلاف ورزیوں‘ پر جنرل فیض حمید گرفتار ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان آرمی ایکٹ کی خلاف ورزی کے متعدد واقعات بھی سامنے آئے ہیں، آئی ایس پی آر
دنیا اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 11:32am پاکستان کو مبینہ حساس معلومات فراہم دینے والےبھارتی فوجی کو 10 سال قید کی سزا صرف 15 ہزار کیلئے حساس معلومات فروخت کرنے کا دعویٰ
دنیا شائع 03 جولائ 2023 12:58pm بھارتی فوج میں بغاوت کے خدشات سراٹھانے لگے بھارتی فوج میں ڈسپلن کی بگڑتی صورتحال نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
▶️ پاکستان شائع 11 جون 2023 11:40am ’چئیرمین پی ٹی آئی جلد گرفتار ہوں گے، ان کا کورٹ مارشل کیا جائے گا‘ پی ٹی آئی کے پورے پنجابی طالبان ڈھیر ہوگئے، جاوید چوہدری
دنیا اپ ڈیٹ 12 اپريل 2023 06:43am فروری 2019 میں اپنا ہی ہیلی کاپٹر مار گرانے والا بھارتی فضائیہ کا گروپ کیپٹن برطرف بالاکوٹ ایکشن آج بھی بھارتی فضائیہ کو برا خواب بن کر ڈرا رہا ہے