پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 12:59pm جہلم میں پسند کی شادی کرنے والا جوڑا مسجد کے احاطے میں قتل رحمان رسول نے صفیہ نامی لڑکی سے پسند کی شادی کی تھی، ذرائع