دنیا اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2024 06:50pm ماں نے اپنی بیماری سے نجات کے لیے نومولود کو قربان کردیا ممتاز اور گوپال کو عامل نے ایسا کرنے کے لیے کہا تھا، بھارتی ریاست اتر پردیش کا دل دہلا دینے والا واقعہ