دنیا اپ ڈیٹ 22 نومبر 2024 08:18pm امارات میں ہزاروں نئی ملازمتیں نکل آئیں لیکن کس شعبے میں !!! یو اے ای سمیت دنیا بھر میں ہوابازی کے شعبے کو نئے خون کی ضرورت ہے، مہنگی تربیت نے مسائل کھڑے کردیے۔