پاکستان شائع 31 جنوری 2023 04:11pm کراچی میں نئے کرونا ویرئینٹ بی ایف سیون کی تصدیق یہ پاکستان میں اس ویرئینٹ کا پہلا کیس ہے