پاکستان شائع 24 جون 2023 07:01pm پشاور: 11 کلو وزنی کُکر بم ناکارہ بنا دیا گیا اطلاع ملتے ہی بم ڈسپوزل یونٹ نے جیمرز آن کر کے علاقہ سرچنگ کیا۔