پاکستان شائع 10 اکتوبر 2024 03:53pm وفاقی کابینہ نے 5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم کرنے کی منظوری دے دی 60 ارب روپے سالانہ بچت سے بجلی کی قیمتیں کم ہوں گی، وزیراعظم کی کابینہ اجلاس سے گفتگو