دنیا شائع 26 فروری 2024 07:02pm کھانسی کا زہریلا شربت بیچنے پر بھارتی باشندے کو ازبکستان میں 20 سال قید رگھوویندرا پرتاپ سنگھ دوائیں فراہم کرنے والی کمپنی کا افسر تھا، 89 اموات کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا۔
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا