دنیا شائع 01 جولائ 2024 11:13am بائیڈن کی شکست کا ملبہ مشیروں پر ڈال دیا گیا کیمپ ڈیوڈ میں فیملی سے صدر کی مشاورت، سیاسی تجزیہ کار، میڈیا اور عوام چاہتے ہیں بائیڈن انتخابی دوڑ سے الگ ہوجائیں۔