پاکستان شائع 15 گھنٹے پہلے سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس: کیا 9 مئی کا جرم دہشتگردی کے واقعات سے زیادہ سنگین ہے؟ جج آئینی بینچ دوران سماعت وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے اپنے دلائل مکمل کرلیے
پاکستان شائع 17 گھنٹے پہلے ملٹری ٹرائل کیس: جسٹس جمال مندوخیل نے گزشتہ روز کی آبزرویشن پر وضاحت دے دی جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ سماعت کررہا ہے
پاکستان شائع دن پہلے قانونی تشریح کا مقدمہ جسٹس منصور کے ریگلولر بینچ میں فکس کرنے پر وضاحت طلب رجسٹرار سپریم کورٹ نے فکسر برانچ کے افسران سے 7 روز میں جواب مانگ لیا
پاکستان شائع 22 جنوری 2025 02:30pm بینچز اختیار کیس کا 26 ویں ترمیم سے لینا دینا نہیں، اگر خود سے ڈرنے لگ جائیں تو الگ بات ہے، جسٹس منصور بینچز کے اختیار سے متعلق توہین عدالت کیس میں اٹارنی جنرل کے اعتراض پر عدالتی معاونین تبدیل
پاکستان شائع 22 جنوری 2025 02:26pm زلزلہ متاثرین کی بحالی کے منصوبے کہاں ہیں؟ کیا انسانوں کیلئے بنائے یا جنوں کیلئے؟ سپریم کورٹ عدالت نے آڈیٹر جنرل سے زلزلہ متاثرین فنڈز کی آڈٹ رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 22 جنوری 2025 01:37pm 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے سے عمران خان کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑا، شیخ رشید سپریم کورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے حوالے سے کیس کی سماعت 2 ہفتوں کیلئے ملتوی کردی
پاکستان شائع 21 جنوری 2025 05:32pm سپریم کورٹ نے غیر قانونی افغان مہاجرین کی بے دخلیوں کیخلاف درخواست نمٹادی اپنا بوجھ ہم اٹھا نہیں سکتے تو غیر قانونی لوگوں کا کیوں اٹھائیں، جسٹس مسرت ہلالی کے ریمارکس
پاکستان شائع 20 جنوری 2025 08:23pm فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل اور 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں آئینی بینچ دونوں کیسز کی سماعت کرے گا
پاکستان شائع 20 جنوری 2025 05:06pm فارم 45 یا 47 میں فرق ہے تو کوئی ایک صحیح ہوگا، جانچنے کیلئے انکوائری کرنا ہوگی، جسٹس جمال عمران خان کی انتخابی دھاندلی کے خلاف درخواست پر وکیل کو رجسٹرار آفس کے اعتراضات پر تیاری کے لیے مہلت
پاکستان شائع 19 جنوری 2025 10:19pm سپریم کورٹ میں کل عمران خان کی درخواست سمیت کون سے اہم مقدمات کی سماعت ہوگی جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بینچ کل ان تمام مقدمات کی سماعت کرے گا
پاکستان شائع 19 جنوری 2025 09:56pm سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کا کیس ڈی لسٹ کردیا گیا رجسٹرار آفس نے 20 اور 21 جنوری کی سماعت ڈی لسٹنگ کا نوٹس جاری کردیا
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 10:19pm کیا آرمی افسر کو اتنا تجربہ اور عبور ہوتا ہے کہ سزائے موت تک سنا دی جاتی ہے، جسٹس جمال مندوخیل جس آفیسر نے ٹرائل سنا ہی نہیں وہ کیسے فیصلہ دیتا ہوگا، جسٹس مسرت ہلالی کے ریمارکس
پاکستان شائع 09 جنوری 2025 05:19pm کون سا کیس ملٹری کورٹ اور اے ٹی سی میں جائے، یہ تفریق کیسے ہوئی؟ سپریم کورٹ آئینی بینچ نے 9 مئی کے مخصوص ملزمان کے ملٹری ٹرائل پر سوالات اٹھا دیے
پاکستان شائع 06 جنوری 2025 06:51pm سابق ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس: سپریم کورٹ نے پرویز الہٰی کو نوٹس جاری کردیا عدالت نے پرویز الہٰی کو نوٹس حمزہ شہباز نظر ثانی کیس میں جاری کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جنوری 2025 10:03pm سپریم کورٹ میں 6 سے 10 جنوری تک کون سے اہم مقدمات کی سماعت ہوگی؟ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ مقدمات کی سماعت کرے گا
پاکستان شائع 13 دسمبر 2024 03:12pm سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو ملزمان کے فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی فوجی عدالتوں کے فیصلے سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمے کے فیصلے سے مشروط ہوں گے، آئینی بینچ
پاکستان شائع 13 دسمبر 2024 03:07pm 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائر سپریم کورٹ آئینی بینچ نے 26 ویں آئینی ترمیم کا کیس جنوری میں سننے کا عندیہ دے دیا
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 12:24pm سپریم کورٹ نے عام انتخابات میں دھاندلی سے متعلق 3 درخواستیں خارج کردیں عمران خان کے وکیل نے موسم سرما کی تعطیلات کے بعد دوبارہ سماعت مقرر کرنے کی استدعا کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2024 12:28pm الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم کیس: سپریم کورٹ کی طرف دیکھنے کے بجائے پارلیمنٹ جائیں، جسٹس جمال مندوخیل قانون ہر کسی کو ہر فون ٹیپ کرنے کی اجازت نہیں دیتا، سپریم کورٹ آئینی بینچ
پاکستان اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2024 12:13pm مظاہر علی اکبر نقوی کی شوکاز نوٹس کیخلاف درخواست خارج کردی سپریم کورٹ نے شوکاز نوٹس کے خلاف درخواست عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کی
پاکستان شائع 10 دسمبر 2024 01:08pm عمران خان کی 9 مئی کی جوڈیشل تحقیقات کی درخواست سماعت کیلئے منظور اگر کمیشن بن بھی گیا تو صرف ذمہ داری ہی فکس کرے گا، جوڈیشل کمیشن رپورٹ کا فوجداری مقدمات پر اثر نہیں پڑے گا، عدالت
پاکستان شائع 10 دسمبر 2024 12:18pm اصغر خان کیس: وزارت دفاع سے حساس اداروں میں سیاسی سیل ختم کرنے کی رپورٹ طلب ایف آئی اے مطمئن کرے کہ عدالتی فیصلے پر عمل ہو چکا ہے، جسٹس جمال مندوخیل کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2024 11:48am توہین عدالت کیس: پھر سوچ لیں! نوٹس جاری کیا تو عمران خان کو پیش کرنا پڑے گا، جسٹس امین الدین توہین کا معاملہ عدالت اور توہین کرنے والے کے درمیان ہوتا ہے، آپ کیوں جذباتی ہو رہے ہیں، جسٹس جمال مندوخیل
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 02:05pm صحافیوں کو ہراساں کرنے کا کیس: آئینی بینچ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو ہدایت جاری کردی جو کیسز پہلے تھے وہ چھوڑ دیں، اب بھی یہ کہہ رہے ہیں کہ ہراسمنٹ کا سامنا ہے، اس کو دیکھ لیتے ہیں، سپریم کورٹ
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 07:31am سانحہ 9 مئی، فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سمیت اہم درخواستوں کی سپریم کورٹ میں آج سماعت مقدمات کی سمات جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 7 رکنی بینچ کرے گا
پاکستان شائع 07 دسمبر 2024 09:51am سانحہ 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل، انتخابی دھاندلی کیخلاف عمران کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر سپریم کورٹ کا آئینی بینچ آئندہ ہفتے اہم مقدمات کی سماعت کرے گا، کاز لسٹ جاری
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 10:34pm ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس آئینی بینچ کے روبرو سماعت کیلئے مقرر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ 9 دسمبر کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 12:27pm سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پی آئی اے نجکاری روکنے کا حکم واپس لے لیا عدالت اپنا اعتماد دیتی ہے نجکاری اچھے طریقے سے کریں، جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 01:14pm ججز کی تعیناتی سے متعلق کیس کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا نیا بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ کمیشن کے 2 ارکان بینچ کا حصہ ہیں لہذا وہ کیسے کیس کی سماعت کرسکتے ہیں، جسٹس مسرت ہلالی
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 01:09pm پی ٹی آئی نے الیکشن ایکٹ ترمیم کیخلاف درخواست واپس لے لی اعتراضات دور کرکے دوبارہ درخواست دائر کریں گے، وکیل درخواست گزار