کاروبار اپ ڈیٹ 28 مارچ 2025 02:23pm آئی ایم ایف نے پاکستان کو 1.3 ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کے تحت ملنے کی تصدیق کر دی پاکستان کو 1.3 ارب ڈالر 28 ماہ میں فراہم کیے جائیں گے،جولی کوزیک