پاکستان شائع 26 مئ 2024 09:50am خشک دودھ پر کسٹم ڈیوٹی میں کمی، کنفکشنری اشیا سستی ہونے کا امکان خشک دودھ کی کسٹمز ویلیوئیشن آخری بار 27 اپریل 2022 کو کی گئی تھی، عالمی منڈی میں قیمتیں نیچے آچکی ہیں