پاکستان شائع 21 دسمبر 2024 07:03pm دودھ مہنگا کرنے پر کراچی کی تین ڈیری ایسوسی ایشنز پر بھاری جرمانے ایسوسی ایشنز نے دودھ کی ترسیل کے نظام پر غیرضروری دباؤ اور رکاوٹ ڈال کر قیمتوں میں اضافہ کروایا