دنیا شائع 17 اکتوبر 2024 04:54pm ہوا کا رخ بدل گیا، امریکی یونیورسٹی میں اسرائیل نواز پروفیسر معطل نیو یارک کی کولمبیا یونیورسٹی نے شائی ڈیویڈائی پر عملے کو ہراساں کرنے کا الزام لگایا ہے۔
دنیا شائع 05 ستمبر 2024 04:47pm نیتن یاہو کی ہٹھ دھرمی برقرار، غزہ سے فوج ہٹانے سے انکار اسرائیل اور امریکا میں غزہ پر حملے رکوانے کیلئے شدید احتجاج، جرمن وزیرِخارجہ آج ریاض پہنچیں گی۔
دنیا شائع 15 اگست 2024 08:24pm اسرائیل مخالف مظاہرے، امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کی صدر مستعفی یہودی لابی کے شدید دباؤ کے باعث گزشتہ ہفتے تین شعبوں کے سربراہ مستعفی ہوئے تھے
دنیا شائع 30 اپريل 2024 07:16pm فلسطین کے حامی احتجاجی طلبا نے امریکی یونیورسٹی کی عمارت پر قبضہ کرلیا یونیورسٹی نے طلبا کو معطل کرنا شروع کردیا
دنیا شائع 25 اپريل 2024 06:50am امریکی یونیورسٹیوں میں مظاہرے ختم نہ ہونے پر اسرائیلی وزیراعظم چیخ اٹھے جامعات کے صدور کا ردعمل شرمناک ہے، نیتن یاہو، امریکی اسپیکر بھی برہم
دنیا اپ ڈیٹ 19 اپريل 2024 09:35am اسرائیل مخالف احتجاج پر امریکی یونیورسٹی میں 104 گرفتار، الہان عمر کی بیٹی معطل فلسطین کے حق میں مظاہرے پر 100 سے زائد طلباء گرفتار