پاکستان شائع 21 جنوری 2023 07:37pm پی آئی اے طیاروں پر موجود کلر اسکیم، دم کا ڈیزائن تبدیل کرنے کی سفارش پیش کردہ سفارشات واپس کرکے مزید ڈیزائن اور اسکیم پیش کرنے کی ہدایت