دنیا شائع 29 جنوری 2024 01:59pm سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدید لہر سب سے زیادہ شمالی علاقے متاثرہوں گے جس کے بعد یہ لہر وسطی علاقوں کو بھی متاثر کرے گی۔