▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2022 11:51am وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: سپریم کورٹ نے فُل کورٹ کی استدعا مسترد کردی فل کورٹ نہ بنانے کی تفصیلی وجوہات بعد میں جاری کریں گے، سماعت یہی بینچ کرے گا
پاکستان شائع 25 جولائ 2022 12:47pm وزیرِ اعلیٰ پنجاب کیس: سپریم کورٹ میں سیاسی رہنماؤں کے داخلے پر پابندی عائد سپریم کورٹ میں سیاسی جماعتوں کی فراہم کردہ لسٹ کے علاوہ تمام سیاسی رہنماؤں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی
پاکستان شائع 25 جولائ 2022 12:38pm وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا معاملہ: حمزہ شہباز نے فل کورٹ بنانے کی درخواست دائر کر دی حمزہ شہباز کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ 22 جولائی کو ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی دی گئی رولنگ درست ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2022 03:23pm وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: حکومت اور اتحادی جماعتوں نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا پیپلزپارٹی نے فریق بننے کی استدعا کی تو جے یو آئی ف نے فل کورٹ تشکیل دینے کی درخوست کردی، حمزہ شہباز نے استدعا کی ہے کہ آرٹیکل 63 اے کی نظر ثانی کی درخواستیں بھی ایک ساتھ کی جائیں۔
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا