دنیا شائع 22 نومبر 2023 11:28am چین نے شمالی صوبوں میں سیکڑوں مساجد بند یا تبدیل کر دیں، ہیومن رائٹس واچ کا دعویٰ چینی کمیونسٹ پارٹی طویل عرصے سے مذہبی اور نسلی اقلیتوں پر سخت گرفت برقرار رکھے ہوئے ہے۔
’بارڈر آیریا میں آپریشن کا مقصد پاکستانی شہریوں کو دہشت گردوں سے بچانا ہے‘، دفتر خارجہ کا افغانستان میں کارروائی پر جواب