دنیا شائع 21 جنوری 2024 11:53am اٹلی میں بین الاقوامی نمائش کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ مظاہرین نے اسموک بم استعمال کیے، پولیس سے تصادم، جیولری شو میں اسرائیلی ایگزیبیٹر بھی شریک ہیں