پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 07:29pm سپریم کورٹ کی ججز کے اہلخانہ کو ایئرپورٹ پر تلاشی سے استثنیٰ دینے کی تردید اے ایس ایف کی خاتون افسر نے مخصوص کمرے میں چیف جسٹس پاکستان کی اہلیہ کی تلاشی لی، سپریم کورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 12:50pm بیوی کو حق مہر نہ دینے والے شوہر پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد اگر30 روز میں حق مہر ادا نہ کیا گیا توقانونی کارروائی کی جائے، سپریم کورٹ
پاکستان شائع 19 نومبر 2023 10:11pm ججز کیخلاف شکایات، سپریم جوڈیشل کونسل کا اہم اجلاس کل ہوگا اجلاس میں جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس سردار طارق کیخلاف شکایات کا جائزہ لیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 نومبر 2023 09:56pm چیف جسٹس نے عدلیہ کی کارکردگی میں بہتری کیلئے جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی تشکیل دیدی کمیٹی آرٹیفیشل انٹیلیجنس سمیت عدالتی نظام میں جدت پر نیشنل پلان مرتب کرے گی، اعلامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 03:29pm دھرنا کیس: سب کو پتہ ہے کون کیا کچھ کررہا تھا، چیف جسٹس نے شیخ رشید کو بات کرنے سے روک دیا جو سمجھا جاتا ہے عدالتیں کنٹرول ہو رہی تھیں، یہ کیس اس کی سب سے بڑی مثال ہے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 12:10pm کیس کو 14 سال طوالت دینے پر چیف جسٹس کا درخواستگزار پر 10 لاکھ کا جرمانہ من گھڑت درخواستوں کے ذریعے عدالتوں کا وقت ضائع کیا جاتا ہے، چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 09:28pm چیف جسٹس نے اپنے متعدد انتظامی اختیارات رجسٹرارسپریم کورٹ کو تقویض کردیے رجسٹرار پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سے متعلقہ معاملات میں با اختیار ہوں گی، نوٹیفکیشن
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 07:31pm چیف جسٹس کا حافظ لکھنے پر اعتراض شرعاً اور قانوناً درست نہیں، مفتی منیب دینی معاملات میں بے ضرورت دخل دینا چیف جسٹس کے منصب کے شایان شان نہیں، مفتی منیب
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 03:44pm یہ عدالت ہے ہالی ووڈ نہیں، یہاں ڈرامہ نہ کریں، چیف جسٹس وکیل پر برس پڑے اگر غلطی کی ہے تو معذرت بھی کریں، جسٹس فائز عیسیٰ کی وکیل کو ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 09:55pm ابھی تک ایسا کوئی کیس آیا نہیں جس میں عورت نے مرد کا حق مارا ہو، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے 34 سال بعد بھانجی کو ماموں سے حق دلوا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 12:24pm چیف جسٹس فائز عیسی نے ججز کیخلاف زیر التواء شکایات پر غور کیلئے اجلاس طلب کرلیا چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 02:33pm ’خود محبت کی شادیاں کر لیتے ہیں پھر مسائل عدالت کیلئے بن جاتے ہیں‘ ، چیف جسٹس صرف داڑھی رکھنے سے بندہ مسلمان نہیں ہوتا عمل بھی ہونا چاہیے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 25 ستمبر 2023 02:49pm ٹیکس کیس: چیف جسٹس نےوکیل پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا جرمانے کی رقم اپنی مرضی کے خیراتی ادارے میں جمع کروا کر رسید جمع کرائی جائے، عدالت
پاکستان شائع 19 ستمبر 2023 03:51pm چیف جسٹس قاضی فائزعیسی نے اہم اجلاس کل طلب کرلیا اجلاس بینچزکی تشکیل اور زیر التواء مقدمات کے حوالے سے طلب کیا گیا ہے، ذرائع
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 03:37pm یہ دنیا کا بدترین قانون بھی ہو سکتا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ہمارا وقت بہت قیمتی ہے، جج نہ بنیں دلائل دیں، چیف جسٹس کا وکیل سے مکالمہ
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا