پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 07:15pm عدت نکاح کیس مقامی عدالت سے ہائی کورٹ تک ایک جھلک میں سزائیں برقرار رہیں گی یا ایڈیشنل جج افضل مجوکا اپیلیں منظور کریں گے، فیصلہ آج ہوجائے گا۔
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا