دنیا شائع 11 مارچ 2024 08:03pm مودی سرکار کا انتخابی پینترا، ملک بھر میں متنازع قانون ’سی اے اے‘ نافذ یہ قانون غیر بھارتی غیرمسلموں کو ہندوستانی شہریت حاصل کرنے کے قابل بنائے گا