کاروبار شائع 21 مارچ 2025 10:54pm ماہرین صحت کا حکومت سے سگریٹ کے پیکٹ پر 39 روپے اضافے کا مطالبہ اس اقدام سے آئندہ مالی سال میں 39 روپے فی پیکٹ اضافے سے 67.4 بلین کی آمدنی حاصل ہوگی