دنیا شائع 21 دسمبر 2024 08:51am جرمنی، 50 سالہ سعودی ڈاکٹر نے کرسمس مارکیٹ میں ہجوم پر گاڑی چڑھا دی بچے سمیت دو افراد ہلاک، کم از کم 68 دیگر افراد زخمی ہیں، حکام