دنیا شائع 06 دسمبر 2024 05:15pm بنگلور میں ہندو سنت کے مجسمے پر حملہ، ملزم کہتا ہے عیسٰی علیہ السلام نے حکم دیا 37 سالہ سری کرشنا نے ماتھے پر کالک لگادی، لوگوں نے پکڑ کر مارا پیٹا اور پولیس کے حوالے کردیا۔