دنیا شائع 18 ستمبر 2024 09:01pm راہل گاندھی کی زبان کاٹنے پر انعام کا اعلان کرنے والے نے ایک اور قضیہ کھڑا کردیا اپنے علاقے میں سرکاری پروگرام میں شریک ہونے پر کانگریسی کتوں کو دفنادوں گا، سنجے گائیکواڑ