لائف اسٹائل شائع 26 اکتوبر 2024 01:50pm جنونی چینی مداح سائیکل پر رونالڈو سے ملنے سعودی عرب پہنچ گیا مداح کا کہنا تھا کہ اس کا اپنے فٹ بال اسٹار سے ملاقات کا بچپن کا خواب پورا ہوگیا