لائف اسٹائل شائع 15 دسمبر 2024 12:12pm 26 سال بعد امیر ماں باپ سے ملنے والے شخص نے ان کی دولت کیوں ٹھکرائی؟ والدین نے اسے 10 سال تک تلاش کیا اور اسے ڈھونڈنے کیلئے 1 لاکھ 40 ہزار سے زائد ڈالرز خرچ کیے، رپورٹ