دنیا شائع 19 اپريل 2024 12:27pm خاتون کی آنکھوں میں پسی مرچ جھونک کر منہ گلو سے بند کردیا بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پہلے خاتون کو باندھ کر تشدد کیا گیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا