دنیا شائع 23 ستمبر 2024 05:51pm بھارتی سپریم کورٹ نے بچوں کا نازیبا مواد دیکھنا، محفوظ رکھنا جرم قرار دے دیا نچلی عدالت کی طرف سے ایک شخص کو سنائی گئی سزا منسوخ کرنے پر مدراس ہائی کورٹ کو سرزنش
ملک میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاؤن، اسلام آباد سے متعدد افراد گرفتار، کیمپوں میں منتقل کر دیا گیا