دنیا اپ ڈیٹ 04 جون 2024 04:54pm پاکستان بجلی نظام بہتر بنا کر پونے 2 لاکھ جانیں بچا سکتا ہے، یونیسیف بچے اپنی بقا کے لیے اسکولوں، صحت کے مراکز اور پینے کے صاف پانی پر انحصار کرتے ہیں، رپورٹ
پاکستان شائع 29 مئ 2024 07:41pm پنجاب میں وبائی مرض خسرہ شدت اختیارکرگیا، 14 بچے جاں بحق وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے متاثرہ بچوں کوبہترین علاج کی سہولت فراہم کرنےکی ہدایت کردی
پاکستان شائع 28 مئ 2024 08:19pm پتوکی میں 5 دن میں 5 بچے خسرے کے باعث جاں بحق صوبائی وزیر صحت نے بچوں کی اموات پر تین ہیلتھ افسران کو معطل کر دیا
لائف اسٹائل شائع 23 مئ 2024 05:55pm کبیروالا میں خسرہ اور چکن پاکس کی وبا پھوٹ پڑی،6 بچے جاں بحق محکمہ صحت،ڈبلیوایچ اوکی ٹیمیں متاثرہ علاقہ پہنچ گئی
پاکستان شائع 08 اگست 2023 07:51pm حیدرآباد میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش، 5 انتقال کر گئے بچوں میں سے 3 لڑکے اور 3 لڑکیاں تھیں
پاکستان شائع 08 اگست 2023 06:02pm پاکپتن : سرکاری اسپتال میں گائنی عملے کی مبینہ غفلت، 2 نومولود بچے جاں بحق حاملہ خاتون کو بروقت طبی امداد نہ ملنے پر بچے جاں بحق ہوئے، ورثاء سراپا احتجاج
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 12:14pm بچوں کو ناشتہ کروائے بغیر ہرگز اسکول نہ بھیجیں بغیر ناشتے کے اسکول جانے والے بچے بہت سے مسائل کا شکارہوسکتے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2023 04:02pm ملازمہ تشدد کیس، سول جج کی اہلیہ شامل تفتیش، صحت جرم سے انکار بچی پر کوئی تشدد نہیں کیا اسے اسکن الرجی تھی، اہلیہ سول جج
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 06 اگست 2023 03:13pm اپنے بچوں کو ہر حال میں گھر میں موجود ان عام سی چیزوں سے دور رکھیں نظر انداز کرنے پر والدین کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
لائف اسٹائل شائع 05 اگست 2023 03:40pm آن لائن گیمز بچوں کو چڑچڑا اور پرتشدد کیوں بناتے ہیں وڈیو گیمز کھیلنےکا شوق بچوں میں مار پیٹ کا رجحان بڑھاتا ہے
پاکستان شائع 05 اگست 2023 03:17pm بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے ضرور پلوائیں، محکمہ صحت کی اپیل سندھ اور خیبرپختونخوا کےمخصوص اضلاع میں انسداد پولیو مہم 7 اگست سے شروع ہوگی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 04 اگست 2023 02:30pm والدین اپنے بچوں کے دانتوں کو کیسے محفوظ رکھ سکتے ہیں بچوں کو کم عمری سے ہی دانتوں کی صحت و صفائی کی اہمیت سمجھائیں
پاکستان شائع 04 اگست 2023 12:54pm لاہور: میو اسپتال کی نرسوں کا ایم ایس آفس کے سامنے دھرنا پروفیسرز کو ڈیوٹی روسٹر بنانے سے روکا جائے، نرسوں کا مطالبہ
پاکستان شائع 02 اگست 2023 09:54am خواجہ آصف کی کم سن ملازمہ پر تشدد کرنے والی جج کی اہلیہ کو ضمانت ملنے پر کڑی تنقید عدلیہ کے فیصلے ایسے حالات بنا رہے ہیں کہ بچی کے والدین ہتھیار ڈال دیں، خواجہ آصف
لائف اسٹائل شائع 01 اگست 2023 02:36pm کس عمر کے بچے کو کس وقت سُلانا چاہئیے؟ ہر بچے کو ان کی عمر کے لحاظ سے مختلف مقدار میں نیند کی ضرورت ہوتی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اگست 2023 02:11pm رضوانہ کی عمر 17 برس ہے، جج کی اہلیہ کا موقف، 7 اگست تک ضمانت منظور سومیہ نے تشدد کے الزامات سے انکار کردیا، میڈیکل بورڈ آج مشاورت کرے گا
پاکستان شائع 21 جون 2023 10:10pm 11 سال بعد پیدا ہونے والا نومولود اسپتال سے اغوا اغواء کار خاتون نے بچے کے لواحقین سے قربت ظاہر کی، اسپتال انتظامیہ
پاکستان شائع 19 جون 2023 03:44pm پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں بھی خسرہ کے کیس بڑھنے لگے، 22 بچے جاں بحق صوبے میں باقاعدہ ویکسینیشن نہ ہونے سے خسرہ وبائی شکل اختیار کرگیا، ذرائع محکمہ صحت
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جون 2023 11:07pm پنجاب میں اپریل سے مئی کے دوران 2 ہزار سے زائد خسرے کے کیسز لاہور میں 580 سے زائد بچے خسرے میں مبتلا ہوئے
لائف اسٹائل شائع 16 جون 2023 11:33am پہلا سینتھیٹک انسانی ایمبرو تیار، بچہ پیدا کرنے کیلئے ماں اور باپ دونوں کی ضرورت نہیں تحقیق کا مقصد زندگی پیدا کرنا نہیں بلکہ اس کے نقصان کو روکنا تھا، پروفیسر کیمبرج یونیورسٹی
پاکستان شائع 12 جون 2023 03:43pm کراچی: جناح اسپتال کے گائنی وارڈ سے بچہ اغوا، وارڈ سکیورٹی انچارج گرفتار نومولود کو جناح اسپتال کے اسٹاف کی مدد سے اغوا کیا گیا، ایف آئی آر
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا