پاکستان اپ ڈیٹ 02 جون 2023 02:34pm وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے پرنسپل سیکرٹری 73 روز کی طویل چھٹیوں پر چلے گئے اسپیشل سیکرٹری مسعود یونس کو پرنسپل سیکرٹری کا اضافی چارج سونپ دیا گیا، اعلامیہ