پاکستان شائع 19 مئ 2024 09:02pm آرمی چیف سے آسٹریلین ڈیفنس فورسز کے سربراہ کی ملاقات ملاقات میں عالمی و علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دونوں مسلح افواج کے درمیان تعاون پر تبادلہ خیال