پاکستان شائع 06 جون 2024 01:44pm شہری کا شناختی کارڈ بلاک کرنے پر چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ برہم پاکستان کا ساتھ دینے کی سزا دی جارہی ہے، حقوق نہیں دینے تو سمندر میں پھینک آؤ، جسٹس عقیل احمد عباسی
پی ٹی آئی والے اس بار اٹھائے گئےتو دو تین مہینے تک گھر والوں کو پتا بھی نہیں چلے گا کہ کہاں گئے، محمد زبیر