پاکستان شائع 22 اپريل 2024 10:39pm چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 2 سول ججز کو نوکری سے برطرف کردیا رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ عبد الرشید عابد نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا