دنیا شائع 18 فروری 2024 09:23am جاپان میں ہفتے میں چار دن کام کا نظام متعارف کرانے کی تیاری چیبا پریفیکچر میں سرکاری ملازمین یومیہ ساڑھے نو گھنٹے کام کریں گے، تنخواہوں میں کٹوتی نہیں ہوگی۔