لائف اسٹائل شائع 14 دسمبر 2022 10:20pm چار ریاستوں میں 6 خواتین سے شادی کرنے والا بھارتی گلوکار گرفتار بھانڈا اس وقت پھوٹا جب ایک بیوی کے ساتھ گھومتے ہوئے دوسری بیوی کے بھائی نے رنگے ہاتھوں پکڑا۔